359۔ عزت نفس

مَنْ كَرُمَتْ عَلَيْهِ نَفْسُهٗ، هَانَتْ عَلَيْهِ شَهَوَاتُهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۴۹) جس کی نظر میں خود اپنے نفس کی عزت ہوگی وہ اپنی نفسانی خواہشوں کو بے وقعت سمجھے گا۔ انسان عزت و کرامت کی راہیں دین و عقل کی راہنمائی سے طے کرتا ہے۔ نفس کی خواہشات انسان کی عقل کے لیے زنجیر راہ … 359۔ عزت نفس پڑھنا جاری رکھیں